مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے،زرعی ماہرین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے،زرعی ماہرین

سلانوالی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء)مٹر کی کا شت کیلئے ز رعی ما ہر ین کی سفا رش مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے ا س کے پو د ے کو ر ے کے اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں لیکن پھول اور چھوٹی پھلیوں کو کو ر ے سے نقصا ن کا خطر ہ ہو تا ہے۔ مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو ں مو زو ں ر ہتی ہے ۔

ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں۔ کھیت کو ہمو ا رکر کے کیارو ں میں تقسیم کریں را ونی کریں وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 14:25:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان