گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:18:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2017 - 12:35:58 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:10 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:17 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:26 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:36 فیصل آباد کی مزید خبریں

گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے، زرعی ماہرین

سلانوالی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء)زرعی ماہری کے مطابق گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے اور ایک اوسط درجے کے خاندا ن کی سبزیوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 3مرلہ جگہ کافی ہوتی ہے اگر گھروں میں زمین موجود نہ تو اس مقصد کیلئے مٹی کے بنے ہو ئے گملے پلاسٹک کے ٹپ ٹوکریاں لکڑی کے کریٹ پلاسٹک شاپر ،کھاد والے تھیلے ،پلاسٹک اور لوہے کے ڈرم اور پرانے ٹائر استعما ل کیے جاسکتے ہیں۔

ان کنٹینرز کو مٹی گلی سڑ ی گوبر کی کھاد اور بھل کی یکسان مقدار والے آمیزہ سے بھر لیاجاتا ہے ۔ماہرین سبزیاں کا شت کارو ں کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ سبزیوں کی فراہمی کیلئے ان کی بوائی 8سے 10دن کے وقفہ سے کریں اور بوائی کرتے وقت اس بات کا خیا ل رکھیں کہ بیج مناسب گہرائی تک کا شت کیا جا ئے ۔ چھوٹے پلاٹوں میں مر چ ٹماٹرمولی گاجر شلجم میتھی پالک اور دھنیا کو کھیلیوں پر کا شت کریں اور مختلف کنٹینرز میں سبزیوں کی کا شت کی صورت میں اس با ت کا خیال رکھیں کہ ان میں نمی سو کھنے نہ پا ئے اور نہ ہی بہت زیاد ہ پانی جمع ہوان میں ا گائی گئی سبزیوں کو گھر میں دیواروں سے کم از کم ایک فٹ دور ایسی جگہ پر رکھیں، جہاں کم از کم 6تا 8گھنٹے دھو پ لگے جبکہ گھریلوپیمانے پر میں کا شتہ سبزیوں کی روزانہ 15سے 20منٹ جبکہ 3سے 5مرلہ زمین پر کا شتہ سبزیوں کی 30تا 45منٹ کی دیکھ بھال سے بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔

12/08/2016 - 14:25:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان