راولپنڈی میں خنجر گروپ کا معاملہ ، گرفتار ملزم نے اعتراف کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:33:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:27:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:21:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:19:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:13:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:09:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:39:06 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:19:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

راولپنڈی میں خنجر گروپ کا معاملہ ، گرفتار ملزم نے اعتراف کر لیا

ملزم نفسیاتی مریض ہے۔ پولیس

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): راولپنڈی میں خنجر گروپ کے معاملے پر گرفتار ایک ملزم نے اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم ناڑا مٹہور کہوٹہ کا رہائشی اور نفسیاتی مریض ہے۔ ملزم راولپنڈی میں کمپیوٹر کورس کر رہا تھا۔ ملزم کی والدہ بچپن ہی میں انتقال کر گئیں اور والد نے دوسری شادی کر رکھی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے راولپنڈی میں خواتین پر خنجر حملوں کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ریمانڈ کے لیے جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ملزم محمد علی کو سی ٹی ڈی نے 4 روز قبل گرفتار کیا تھا۔

12/08/2016 - 14:19:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان