پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی تیز رفتار ترقی کا باعث بنے گا‘راجہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:18:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:43:40 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:44:50 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:43:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی تیز رفتار ترقی کا باعث بنے گا‘راجہ وسیم حسن

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی تیز رفتار ترقی کا باعث بنے گا ،سی پیک کی نگرانی وزیراعظم کے خود کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے اس سے اس منصوبہ کی بروقت تکمیل ممکن ہوگی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونگی ۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے دونوں ممالک کے پرائیویٹ سیکٹر کو بھر پور طریقے سے شامل کرنے سے اس منصوبہ کے ذریعے دونوں ممالک کے پرائیویٹ سیکٹر کو قریب آنے کا موقع ملے گا۔راجہ وسیم حسن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 14:16:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان