آزادکشمیر میں سرکاری محکموں کو جدید نظام کی طرف لیکر آئیں گے‘سینئر وزیر آزادکشمیر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:54:02 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:56 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:15:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:24:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:16:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:16:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:13:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:13:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:13:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:12:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:12:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

آزادکشمیر میں سرکاری محکموں کو جدید نظام کی طرف لیکر آئیں گے‘سینئر وزیر آزادکشمیر

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)آزاد کشمیر کے سینئر وزیر و وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ روایتی نظام کو تبدیل کر کے سرکاری محکموں کو جدید نظام کی طرف لیکر آئیں گے ۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے عوام کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی ۔سرکاری ملازمین محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائیں اور اپنی صلاحیتیں خالصتاًعوام کی خدمت کے لیے استعمال کریں ۔

آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ریاست کے عوام خوشحالی ہوں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری خلیل نے انہیں محکمانہ بریفنگ دی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 13:16:24 :وقت اشاعت