وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا سابق کرکٹر حنیف محمد کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:11:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:11:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:09:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:09:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:05:35 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:04:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:00:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:56:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا سابق کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر اظہار تعزیب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی سیکرٹری راجہ محمد نادر علی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے قائمقام ڈائریکٹر جنرل سید حبیب شاہ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کے لئے کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا-
12/08/2016 - 13:04:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان