فلمسٹار لیلیٰ نے اسٹیج ڈرامہ ” عشق پٹاخہ “ میں اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیئے

جمعہ 12 اگست 2016 13:01

فلمسٹار لیلیٰ نے اسٹیج ڈرامہ ” عشق پٹاخہ “ میں اپنے جلوے دکھانا شروع ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) فلمسٹار لیلیٰ نے اسٹیج ڈرامہ ” عشق پٹاخہ “ میں اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ ملتان کے سٹار لیٹ تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ” عشق پٹاخہ “میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ ارم خان ، نینا خان ، کرن خان ، عمران شوکی اور رمضان شہزاد سمیت دیگر اداکار بھی اداکاری کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ نرما بھی ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :