اقوام متحدہ کی قرار داد کے برعکس مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:05:35 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:04:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:00:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:56:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اقوام متحدہ کی قرار داد کے برعکس مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف اور اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء)یہ درخواست امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قرار داد کے برعکس مقبوضہ جموں کشمیر میں رائے شماری کرانے کی بجائے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھا رہا ہے جس سے خطے میں امن و امان کی صوتحال سنگین ہو رہی ہے اگر بھارتی مظالم کا سلسلہ بند نہ ہوا تودو ایٹمی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان چوتھی جنگ چھڑنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

درخواست

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 12:51:29 :وقت اشاعت