یوم آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کا موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:00:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:56:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:41:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

یوم آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کا موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): یوم آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی کے موقع پر صبح 6 بجے سے دن 12 تک موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے ممکنہ خدشے کےباعث کیا گیا ہے۔

12/08/2016 - 12:50:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان