فیس بک،واٹس ایپ،یو ٹیوب اور انفرمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو محدود بنانے والے سائبر کرائم قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
عمر جمشید جمعہ 12 اگست 2016 12:50
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت کسی بھی شہری کی آزادی اظہار رائے پر قدغن نہیں لگائی جا سکتی مگر اس قانون کے ذریعے شہریوں کی زباں بندی کی جا رہی ہے جس سے گھٹن زدہ معاشرہ وجود پذیر ہو گا۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس قانون کے تحت انفرمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کی وجہ سے مختلف موضوعات پر یسرچ کرنے والے طالبعلموں اور ریسرچرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ے گا۔رخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فیس بک،واٹس ایپ،یو ٹیوب اور انفرمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو محدود بنانے والے سائبر کرائم قانون کوخلاف آئین قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.