دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:18:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:43:40 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:44:50 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:43:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:41:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:41:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:40:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد259800کیوسک اور اخراج :224600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 39200کیوسک اور اخراج 39200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد28200کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 83000 کیوسک اور اخراج65000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد295800کیوسک اور اخراج 289300کیوسک،چشمہ: آمد326100کیوسک اوراخراج 302100 کیوسک، تونسہ:آمد277700 کیوسک اور اخراج261900کیوسک، پنجند: آمد84600کیوسک اور اخراج71100کیوسک، گدو: آمد 219900 کیوسک اور اخراج 194600کیوسک، سکھر: آمد173900 کیوسک اور اخراج 120000 کیوسک، کوٹری:آمد 146700کیوسک اور اخراج 136400 کیوسک۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1533.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.380ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1240.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.268ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔
12/08/2016 - 12:43:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان