دماغ میں فاضل مواد کو باہرنکالنے کا موثر نظام موجود ہے‘ تحقیق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:22:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:22:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:43:40 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:41:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:38:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:15:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

دماغ میں فاضل مواد کو باہرنکالنے کا موثر نظام موجود ہے‘ تحقیق

اگر دماغ میں فاضل مواد موجود رہے تو وہ کئی امراض کی وجہ بن سکتا ہے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) سائنسدانوں کے مطابق انسانی دماغ میں فالتو مواد کی نکاسی کا ایک موثر نظام موجود ہوتا ہے جو دماغی خلیات کے فالتو مواد کو نکال باہر کرتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ میں خردبینی رگوں اور نالیوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہوتا ہے جو دماغی خلیات کے فالتو مواد کو نکال باہر کرتا ہے۔ اس نظام کو گلیمفیٹک سسٹم کہا جاتا ہے، جب ہم سوتے ہیں تو یہ نظام کام شروع کردیتا ہے، اس میں دماغ میں بننے والے غیرضروری اجزا اور بی ٹا امیلائڈ جیسے پروٹین دماغ سے باہر نکالے جاتے ہیں لیکن ان کے نکلنے اور نکاسی کا راستہ اب بھی ایک پراسرار معما بنا ہوا ہے۔

اسی نظام کو انسان میں دیکھنے کے لیے فن لینڈ کی یونیورسٹی آف اولو سے وابستہ ماہرین نے ایم آرآئی اسکینر کو بہتر بناکر اسے معمول سے 20

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 12:43:40 :وقت اشاعت