گرین ٹاؤن کے علاقہ سے مبینہ اغواء کار خاتون پکڑ ی گئی ،دو فرار ہونے میں کامیاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:51:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:50:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:41:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:29:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:15:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:15:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

گرین ٹاؤن کے علاقہ سے مبینہ اغواء کار خاتون پکڑ ی گئی ،دو فرار ہونے میں کامیاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء ) گرین ٹاؤن کے علاقہ میں اہل علاقہ نے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بناکر کر مبینہ اغواء کار خاتون کو پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں، خاتون کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔بتایاگیا کہ گرین ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون بچے کو مبینہ طو رپر اغواء کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ مقامی لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور اس پر تشدد شروع کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 12:41:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان