ایران میں ایک اورکرد قیدی کو مجمع عام میں پھانسی دے دی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:21:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:43:40 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:41:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:38:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:30:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:15:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:15:21 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:13:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایران میں ایک اورکرد قیدی کو مجمع عام میں پھانسی دے دی گئی

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)ایران میں ملک دشمنی کی نام نہاد سازشوں کے الزامات میں قیدیوں کو اندھا دھند پھانسیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے ایک اور سماجی کارکن کو پھانسی دے دی گئی۔ ادھر دوسری جانب ایران میں قیدیوں کو پھانسی دیے جانے کے خلاف اہل سنت والجماعت مسلک کے علماء نے سخت احتجاج کیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام نے ضلع کرمان شاہ کے روانسر شہر میں ایک کرد قیدی کو مجمع عام میں پھانسی دی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اہل سنت مسلک کے علماء نے ایران میں شہریوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزاوٴں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیدیوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایران میں اہل سنت کے تین سرکردہ علماء نے اپنے اپنے بیانات میں کردوں، بلوچ اور دیگر سنی مسلمانوں کو پھانسیاں دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے مجمع عام کا اعلان کرنے کے باوجود پھانسی کے وقت کوئی عام شہری موقع پر حاضر نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 12:38:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان