کواڈرینگولر اے ٹیم ون ڈے سیریز کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:06:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:06:35 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:04:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 13:04:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:48:45 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:46:43 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:44:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:44:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:40:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:40:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:38:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کواڈرینگولر اے ٹیم ون ڈے سیریز کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگی

ٹاؤنسویلی ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) کواڈرینگولر اے ٹیم ون ڈے سیریز ہفتہ سے آسٹریلیا میں شروع ہوگی۔ سیریز میں آسٹریلیا اے، بھارت اے، جنوبی افریقہ اے اور نیشنل پرفارمنس سکواڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ سیریز کا افتتاحی میچ جنوبی افریقہ اے اور نیشنل پرفارمنس سکواڈ کے مابین ٹونی آئرلینڈ سٹیڈیم، ٹاؤنسویلی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم چھ میچ کھیلے گی، ٹاپ دو ٹیموں کے درمیان فائنل 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
12/08/2016 - 11:46:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان