سیکورٹی فورسز نے زیادہ تر علاقے دہشتگرد وں پسندوں سے پاک کردئے ہیں ، سینیٹر جاوید عباسی
جمعہ 12 اگست 2016 11:40
(جاری ہے)
سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سپریم کمیٹی کا اجلاس تمام صوبوں میں وقفوں وقفوں سے منعقد کیا جاتا ہے۔ سینیٹرجاوید عباسی نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد میں کچھ وقت لگے گا ۔ انھوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بہت قربانیاں دی ہیں ، فورسز کی موئثر کارروائیوں کے نتیجہ میں بہت سے علاقے دہشتگردوں سے پاک کرا لئے گئے ہیں ۔
انھوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے ان علاقوں میں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات کر رکھے ہیں اور بہت جلد دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مالی وسائل فراہم کرنے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
-
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
-
ارویند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
-
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
پاکستان کے بشام میں 'گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے' سلامتی کونسل
-
9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس، ضمانت پر رہا تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو دوبارہ گرفتارکر لیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.