پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایاجائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

اسلام آباد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایاجائے گا

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اکثریت دائیں ہاتھ سے کام کرتے والے افراد کی ہے تاہم ہزاروں افراد بائیں ہاتھ سے کام کرتے نظر آتے ہیں جن میں نامور کھلاڑیوں سمیت ڈاکٹر ،انجینئر، مصنف ، مکینک، اور دیگر شعبوں سے وابسطہ افراد شامل ہیں۔

بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 11:38:48 :وقت اشاعت