ویمنز سپر لیگ میں پرسوں مزید دو میچ کھیلے جائینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

ویمنز سپر لیگ میں پرسوں مزید دو میچ کھیلے جائینگے

لندن ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) ویمنز سپر لیگ میں اتوار کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ ساؤتھرن وائپرز اور لافبرا لائٹننگ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ یارکشائر ڈائمنڈز اور ویسٹرن سٹارم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ لیگ میں انگلینڈ سمیت مختلف ممالک سے ٹاپ کھلاڑی ایکشن میں ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 11:14:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان