بھارت میں سیاحتی مقامات پر ’سیلفی ڈینجر زون‘
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

بھارت میں سیاحتی مقامات پر ’سیلفی ڈینجر زون‘

نئی دہلی ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) بھارت میں مرکزی حکومت نے مختلف ریاستی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے سیاحتی مقامات جہاں حادثات کا خطرہ ہو وہاں خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے بورڈ نصب کریں جس ’سیلفی ڈینجر زون‘ درج ہو۔حکومت نے یہ فیصلہ سیاحتی مقامات پر سیلفی لینے کے دوران حادثات کے باعث شرحِ اموات بڑھنے کے بعد کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں مختلف ریاستوں کے محکمہ سیاحت کے سکریٹریز کو خط لکھا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے تمام علاقے جہاں خطرہ ہو سکتا ہے کہ وہاں باقاعدہ نشاندہی کی جائے۔وزارت سیاحت کی ایڈیشنل سکریٹری جنرل میناکشی شرما نے کہا کہ خطرے کے حامل علاقوں میں سیاحتی پولیس اور رضا کار تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ خطرے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 11:11:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان