اوول ٹیسٹ ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 01:21

اوول ٹیسٹ ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

اوول(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین11اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے ۔ 30سالہ وہاب ریاض نے انگلینڈ کے گزشتہ دورے میں اوول کرکٹ گراؤنڈ پر ہی اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور تب سے اب تک بھارت کے ایشانت شرما (171)نے ہی وہاب ریاض سے زیادہ نو بالز کروائی ہیں ۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز وہاب ویسٹ انڈیز کے کیمار روچ (91) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :