سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ناک دھماکے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:23:33 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:22:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:18:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:14:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:14:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08
- مزید خبریں

جامشورو

سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ناک دھماکے سے ٹکرا گیا دونوں گاڑیاں میں آگ بھڑک اٹھی

ڈرائیور زخمی ہونے کے سبب جان نہیں بچا سکا جبکہ کلینر اور کنٹینر ڈرائیور جھلسنے کے ساتھ ساتھ جان بچانے میں کامیاب ہو گئے زخمی افراد حیدرآباد , کئی گھنٹوں بعد آگ پرقابوں پا یا گیا فائر بریگیڈ نہ ہونے کے سبب لاکھوں روپے مالیت کی یوریاں اور پٹرول جل گیا

کوٹری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ناک دھماکے سے ٹکرا گیا دونوں گاڑیاں میں آگ بھڑک اٹھی ڈرائیور زخمی ہونے کے سبب جان نہیں بچا سکا جبکہ کلینر اور کنٹینر ڈرائیور جھلسنے کے ساتھ ساتھ جان بچانے میں کامیاب ہو گئے زخمی افراد حیدرآباد منتقل کئی گھنٹوں بعد آگ پرقابوں پا یا گیا فائر بریگیڈ نہ ہونے کے سبب لاکھوں روپے مالیت کی یوریاں اور پٹرول جل گیا تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے لونی کوٹ تھانے کی حدود چوکی نمبر 12کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والے ایک تیز رفتار پٹرول سے بھرے ٹینکرہائی وے پر ترقیاتی کاموں کے سبب کنٹرول نہ ہونے پر خراب کھڑے یوریاں سے بھرے ٹرالر کو ایک زور دار دھماکے سے ٹکر مار دی دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ٹکر کے سبب فوری طور پر پٹرول کی ٹینکی چھلک گئی اور پٹرول دور دور تک پھیلتے ہی پٹرول میں آگ لگ گئی اور دونوں گاڑیاں جلنا شروع ہو گئی پٹرول ٹینکر میں موجود ڈرائیور40سالہ عطاء اﷲ زخمی ہونے کے سبب اپنی جان نہیں بچا سکا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 22:18:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان