مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کا ملک وقوم سے مخلص ہونا ضروری ہے، مفتی محمدنعیم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:22:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:18:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:15:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:14:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:14:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:10:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کا ملک وقوم سے مخلص ہونا ضروری ہے، مفتی محمدنعیم

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ میاں محمد نوازشریف نے قوم سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا، ملک میں مہنگائی بے روز گاری ، لوڈشیڈنگ کے اضافے نے عوام کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں تو دوسری جانب دہشت گردی کے واقعات میں عوام کی قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلاتفریق کاروائیوں سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے، ایکشن پلان کے تحت مدارس کی چھان بین میں ثابت ہوچکا ہے کہ کوئی مدرسہ دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے۔

جمعرات کو جامعہ بنوریہ عالمیہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کا ملک وقوم سے مخلص ہونا ضروری ، حکمران مفاد پرستی کی سیاست میں مصروف ہیں ملکی ہر حکمران نے اپنے دور اقتدار میں خزانے کو نقصان پہنچایا جس کا خمیازہ آج قوم کو آئی ایم ایف کے قرض کی صورت میں بھگتنا پڑھ رہاہے ،انہوں نے کہاکہ پانام لیکس کے انکشاف پر تحقیقات کرکے قوم کے سامنے لایا جائے ، کرپشن کے خاتمے کے بغیر مہنگائی ، بے روزگاری اور دیگر مسائل کا خاتمہ ممکن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 22:14:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان