اپنی جانوں کا نذرانہ پہلے بھی پیش کیا ہے ‘آئندہ بھی پیش کرتے رہیں گے، جرائم پیشہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:18:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:14:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:12:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:12:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:12:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:10:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:05:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:02:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:02:25 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:00:34 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:00:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

اپنی جانوں کا نذرانہ پہلے بھی پیش کیا ہے ‘آئندہ بھی پیش کرتے رہیں گے، جرائم پیشہ عناصر کو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی‘جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کرکے دم لیں گے

پاکستان رینجرز سندھ 2nd ونگ کمانڈر61 میجر عنایت اﷲ درانی کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان رینجرز سندھ 2nd ونگ کمانڈر61 میجر عنایت اﷲ درانی نے کہا کہ اپنی جانوں کا نذرانہ پہلے بھی پیش کیا ہے اور آئندہ بھی پیش کرتے رہیں گے، جرائم پیشہ عناصر کو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان کنفکشنری ایسو سی ایشن کی جانب سے کھجور بازا ر میں تقریب پرچم کشائی سے کیا، اس موقع پر ایس ایس پی سٹی دسٹرکٹ فیض اﷲ کوریجو ، ایس پی لیاری قمر الزمان، صدر آل پاکستان جرنلسٹ الائنس ممتاز علی، چیئر مین آل پاکستان کنفکشنری ایسو سی ایشن جاوید عبد اﷲ، سیکٹریٹری جنرل محمد حنیف لاکھانی ،چیئرمین بلوچ اتحادعابد بروہی، چیئرمین کھجور مارکیٹ ایسو سی ایشن محمد حنیف سمیت دیگر رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر میجر عنایت اﷲ دارنی کہا کہ تاجر برادری جس طرح پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کر رہی ہے اس سے شہر کراچی کی رونقیں مزید بحال ہونگی، انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، تاجر برادری اور شہریوں کو کسی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 22:10:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان