کے الیکٹرک کا پاکستان کے جشن آزادی پر ایک لاکھ درخت لگانے کاعزم برقرار
جمعرات 11 اگست 2016 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) کے الیکٹرک نے پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ایک لاکھ درخت لگانے کے عزم کو برقرار رکھا ہے تاکہ پاکستان کوانتہائی سرسبز و شاداب بنایا جا سکے۔ اس عہد کا اعلان SOSولیج پر شجر کاری مہم کے دوران کیا گیا جہاں SOSولیج کے بچوں نے کے الیکٹرک کے ملازمین اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر درخت لگائے۔
اس سے قبل کے الیکٹرک شہر کے مختلف حصوں میں 55ہزار درخت لگا چکا ہے جبکہ مزید 45ہزار درخت دسمبر 2016کے اختتام تک لگائے جائیں گے۔SOSولیج کے بچوں کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے ملازمین نے ویلفیئر کمیونٹی کے اطراف میں مقامی اقسام کے 50نو خیز درخت لگائے۔جشن کی دیگر سرگرمیوں میں قومی ترانے گانا، میوزیکل پرفارمنس اور فیس پینٹنگ بھی شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.