پاکستان نیوی نے سات ماہی گیروں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:13:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:13:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:13:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:12:16 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:11:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:11:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:11:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:09:26 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:09:26 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:03:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:02:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاکستان نیوی نے سات ماہی گیروں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان نیوی نے کیٹی بند ر کے سمندری علاقے میں بروقت اور کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سات ماہی گیروں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا۔اس آپریشن میں پاک میرینز، تیز رفتار سپیڈ بوٹس اور پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق مقامی ماہی گیروں نے کیٹی بندرمیں قائم پاکستان نیوی کے بیس کوخوبارکریک کے سمندری علاقے میں الکبیرہوورا بوٹ کے ڈوبنے کی اطلاع دی جس پر بارہ ماہی گیر سوار تھے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاکستان نیوی نے فوراً سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغازکیا اورپاک میرینز کی دو ٹیموں کو تیز رفتار سپیڈ بوٹس کے ذریعے جائے حادثہ کی طرف روانہ کیا۔جائے حادثہ کیٹی بندر سے تقریباً19.4سمندری میل کے فاصلے پر واقع ہے۔اس مشکل اور کٹھن آپریشن میں سخت جدوجہد کے بعد خوبارکریک سے سات ماہی گیروں کو بچا لیا گیاجبکہ پانچ ماہی گیروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 21:11:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان