ا کتوبرسے ملک میں رہائش پذیر غیرقانونی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:09:26 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:03:10 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:02:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:02:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:58:30 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:56:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:55:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:55:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:48:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:48:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:46:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ا کتوبرسے ملک میں رہائش پذیر غیرقانونی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجائے گا،پرویزخٹک

افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں صوبائی حکومت نے نہیں مرکزی حکومت توسیع دی ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا کی میڈیا سے گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہاہے کہ ا کتوبرسے ملک میں رہائش پذیر غیرقانونی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجائے گا۔ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں صوبائی حکومت نے نہیں وفاق نے یواین ایچ سی آرسے معاہدے کے تحت توسیع دی ہے ۔وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں پرویزخٹک کاکہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے تمام تر فیصلے سہ فریقی مذاکرات کے بعد کئے جاتے ہیں وفاق اور یواین ایچ سی آراورافغان حکومت اس میں اہم فریق ہیں جنہوں نے مشاورت کے بعد31دسمبر2016ء تک افغان مہاجرین کی مدت میں توسیع دی ہے تاہم جوآثاردکھائی دے رہے ہیں اس کے تحت افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزیدتوسیع ہوسکتی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ اس وقت صوبے میں پولیس جس غیرقانونی افغان باشندے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 20:56:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان