امیر جماعت اسلامی لاہور کا شوکت حسین کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے پھانسی دیئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید مقامی خبریں

لاہور

امیر جماعت اسلامی لاہور کا شوکت حسین کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے پھانسی دیئے جانے پر غم و غصہ کا اظہار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے رہنماء جماعت اسلامی اور سابق رکن پارلیمنٹ شوکت حسین کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے پھانسی دیئے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوکت حسین پاکستان سے محبت کی پاداش میں حسینہ واجد کے انتقام کی بھینٹ چڑھ گئے۔بنگلہ دیش میں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنیوالوں کو پھانسیاں دے کر ظلم کی ایک تاریخ رقم کی جارہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں اور دیتی رہے گی۔ہم نظریہ پاکستان کے شہید سابق رکن پارلیمنٹ شوکت حسین کو خراج عقیدت پیش

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 20:49:18 :وقت اشاعت