شہبازشریف کا چین میں پاور سٹیشن میں دھماکے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:48:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:46:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:46:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:46:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:45:13 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:45:13 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:45:13 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:34:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:23:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:17:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:04:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

شہبازشریف کا چین میں پاور سٹیشن میں دھماکے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چین میں پاور سٹیشن میں ہونے والے دھماکے پر دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیاہے۔وزیراعلیٰ نے دھماکے کے باعث ہلاک ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ غم کی گھڑی میں ہماری ہمد ردیاں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اورچین کی حکومت اورعوام کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔

11/08/2016 - 20:45:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان