ن لیگ نے عوام کو ڈاکے ،ناکے اور فاقے دیے ِ۔ ڈاکٹر نوشین حامد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید مقامی خبریں

لاہور

ن لیگ نے عوام کو ڈاکے ،ناکے اور فاقے دیے ِ۔ ڈاکٹر نوشین حامد

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء )پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تین سالہ اقتدار میں عوام کو ڈاکے ،ناکے اور فاقے ملے ہیں ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ان تین سالوں میں عوام کی فلاح کے لئے کچھ نہیں کیا گیا ،عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا ،ان کے بنیادی حقوق سلب کرلئے گئے ،مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ،بے روزگاروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ،امن وامان کی حالت مزید خراب ہوئی،عوام کے لئے روح اور بدن کا رشتہ بر قرار رکھنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 19:54:38 :وقت اشاعت