فیصل آباد،سٹی ٹریفک پولیس نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:21:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:19:30 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:19:30 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:18:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:18:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:18:53 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:18:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:18:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:17:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:06:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:06:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

فیصل آباد،سٹی ٹریفک پولیس نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)سٹی ٹریفک پولیس نے خصوصی ڈیوٹی ٹریفک پلان برائے یوم آزادی پاکستان جاری کر دیا 14اگست کے روز 03ڈی ایس پیز ،45ٹریفک انسپکٹر ز ،650ٹریفک وارڈنز ،71ٹریفک کانسٹبلان اور ہیڈ کانسٹبلان فرائض منصبی نبھائیں گے اسی طرح 13اگست کو بھی تمام سیکٹر انچارجز متحرک رہیں گے اور ٹریفک سیکٹر کی سطح پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے ویلرز کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے گرفتار ویلرز کو کڑی سے کڑی سزائیں دلوائی جائیں گی ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسرعارف شہباز خان وزیر نے ایک اجلاس میں یوم آزادی ٹریفک پلان کی منظوری دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ 77ناکہ جات برائے انسداد ون ویلنگ لگائے جائیں گے جن میں سے 34پہلی جبکہ 43دوسری شفٹ میں ہونگے اسی طرح 40خصوصی ٹریفک اسکوارڈز بھی تشکیل دے دئیے گئے جن میں سے 20اسکوارڈ ز ایک شفٹ میں متحرک ہونگے جبکہ 20 دوسری شفٹ میں ہونگے جن کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 19:18:53 :وقت اشاعت