نیپرا نے آر ایل این جی پر پاکستان کے سب سے بڑے 2 پاور پلانٹس کا 30 سال کیلئے ٹیرف منظور کر لیا
جمعرات 11 اگست 2016 19:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) نیپرا نے آر ایل این جی پر پاکستان کے سب سے بڑے 2 پاور پلانٹس کا 30 سال کیلئے ٹیرف منظور کر لیا ، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی منصوبے کا ٹیرف 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ منظور کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق 2453 میگاواٹ کے حویلی بہادر شاہ اور بلوکی منصوبے کا ٹیرف 6روپے 42پیسے ہو گا۔
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی ملکیت میں لگنے والے دونوں منصوبے جنوری 2018 میں مکمل آپریشنل ہو جائیں گے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل پر چلنے کی صورت میں ٹیرف 10 روپے 9 پیسے فی یونٹ ہو گا۔ دونوں پاور منصوبوں کی مشینری دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل ہو گی۔ دونوں منصوبوں کی ایفیشنسی دنیا میں لگنے والے تمام پاور منصوبوں سے زیادہ ہو گی۔ منصوبوں کا ٹیرف آئندہ 30 سال کے لئے منظور کیا گیا ہے۔ پاور منصوبوں کو قطر سے درآمد کردہ آر ایل این جی پر چلایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.