فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:11:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:52:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:21:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:45:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:55:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:55:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:39:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:39:06 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:35:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں

اوول ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں۔بتایا گیا ہے کہ وہاب ریاض ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں لینے والے 37 ویں پاکستانی کرکٹر ہیں ،وہاب ریاض نے کارنامہ اپنے کیریئرکے اٹھارویں ٹیسٹ میں انجام دیا،پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف اوول میں حالیہ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں،انہوں نے جیمز ونس اور جوئے روٹ کو پوویلین واپس بھیجا۔

11/08/2016 - 18:55:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان