ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گرانفروشی پر،61 مقدمات درج،110 گرفتار،41 کو موقع پر سزا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:00:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:59:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:59:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:59:03 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:57:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:54:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:54:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:54:18 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:53:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:53:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:53:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گرانفروشی پر،61 مقدمات درج،110 گرفتار،41 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے1015مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر21 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ29,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،61افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر110افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے41افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کوبھی گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

11/08/2016 - 18:54:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان