ملتان ٗ قندیل بلوچ قتل کیس ٗ عدالت نے ملزم حق نواز کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:00:47 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:00:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:57:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:57:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:52:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:50:14 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:44:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ٗ قندیل بلوچ قتل کیس ٗ عدالت نے ملزم حق نواز کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم حق نواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات سنا دئیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 18:51:07 :وقت اشاعت