ایف پی ایس سی نے موٹر وے پولیس اور وزارت دفاع میں تین امیدواروں کی تقرری کی سفارش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:00:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:57:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:57:49 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:52:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:50:14 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:49:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:44:55 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:44:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ایف پی ایس سی نے موٹر وے پولیس اور وزارت دفاع میں تین امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے موٹر وے پولیس اور وزارت دفاع میں تین امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی۔ جمعرات کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس میں کمپیوٹر آپریٹر کی دو آسامیوں پر فاٹا کے سیّد کامران حیدر اور بلوچستان کے آصف رضا کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے جبکہ وزارت دفاع میں جونیئر اسٹیبلشمنٹ اینڈ فنانس آفیسر کی گریڈ 16 کی آسامی پر محمد ابوبکر صدیق کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔

11/08/2016 - 18:50:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان