لیجنڈ ٹیسٹ کر کٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد 81برس کی عمر میں انتقال کر گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:14:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:55:54 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:55:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:39:09 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:39:06 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:35:58 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:45 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:11:53 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:06:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

لیجنڈ ٹیسٹ کر کٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد 81برس کی عمر میں انتقال کر گئے

حنیف محمد پھیپھڑوں میں کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،گزشتہ 3دن سے وینٹی لیٹر پر تھے , حنیف محمد21دسمبر1934کو بھارتی ریاست جونا گڑھ میں پیدا ہوئے، اکتوبر 1952میں بھارت کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا , پاکستان کی جانب سے پہلی ٹرپل سنچری بنائی ، فرسٹ کلاس کرکٹ میں 499 رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ لٹل ماسٹر حنیف محمد انتقال کرگئے جب کہ اس سے قبل ان کے بیٹے کی جانب سے میڈیا کو خبر دی گئی تھی کہ وہ دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تاہم رابطہ کرنے پر اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کے دل کی دھڑکن 6 منٹ بند رہنے کے بعد بحال ہوگئی تھی تاہم اب وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں انہیں دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، حنیف محمد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جس کا انہوں نے علاج کرایا جس کے بعد وہ صحت یاب ہوگئے تھے تاہم کئی سال بعد ایک مرتبہ پھر ان کے پھیپھڑوں میں کینسر کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں چند روز قبل ہی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

حنیف محمد 21 دسمبر 1934 کو بھارتی ریاست جونا گڑھ میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہوئے۔ حنیف محمد نے اکتوبر 1952 میں روایتی حریف بھارت کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 18:35:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان