سنٹرل ڈپازٹری کے لئے لائسنسنگ اور آپریشنزکے ضوابط میں مجوزہ ترامیم کی منظوری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:21:48 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:20:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:20:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:19:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:19:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:19:02 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:17:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:17:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:17:50 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:16:39 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:16:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سنٹرل ڈپازٹری کے لئے لائسنسنگ اور آپریشنزکے ضوابط میں مجوزہ ترامیم کی منظوری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)پبلک املاک کے محافظ کی حیثیت کی حامل ہونے کے باعث سنٹرل ڈپازٹری کیپیٹل مارکیٹ کے ا ہم ترین اداروں میں سے ایک ہے۔ اس ادارے میں بہتر گوورننس کے فروغ اور اس پر عوام کے اعتماد کو مزیدمضبوط بنانے کی غرض سے سکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے سنٹرل ڈپازٹری کمپنی اور دیگرشرکاء کے ساتھ مشاورت سنٹرل ڈپازٹری کے لئے لائسنسنگ اور آپریشنزکے ضوابط میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی ہے۔

مجوزہ ترامیم عوامی آراء کے حصول کے لئے سرکاری جریدے میں شائع

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 18:19:02 :وقت اشاعت