کراچی ،پاک کالونی پولیس کی کارروائی ،ڈاکٹر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جمعرات 11 اگست 2016 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پولیس نے ڈاکٹر کے قتل میں مبینہ طورپر ملوث 2 ملزمان کو گرفتار لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پاک کالونی ایس ایچ او کے مطابق ملزم عبدل رفیق اور فضل کریم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے ملزمان ڈاکٹر پرتم داس کے قتل کے مقدمہ پولیس کو مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :