وزیر صنعت و تجا رت سندھ نے سائٹ لمیٹڈ کا الا ٹمنٹ ریکا ر ڈ طلب کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:25:06 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:20:51 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:16:39 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:14:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:14:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:10:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:09:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:09:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:07:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:05:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:05:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وزیر صنعت و تجا رت سندھ نے سائٹ لمیٹڈ کا الا ٹمنٹ ریکا ر ڈ طلب کر لیا

سندھ کی تما م سا ئٹ لمیٹڈ میں سر ما یہ کا ر ی کے لئے بہترین ما حول فرا ہم کیا جا ئے ،منظو ر حسین وسا ن

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وزیر صنعت و تجا رت سندھ منظو ر حسین وسا ن کی صدا ر ت میں آج سا ئٹ لمیٹڈ کے افسرا ن کے ساتھ ایک اہم اجلا س ان کے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ کرا چی میں منعقدہوا ۔اجلا س میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پلا ننگ اینڈ ڈیو لپمنٹ محمد وسیم ،سیکریٹری صنعت و تجا ر ت سندھ عبدالرحیم سو مرو ،ایم ڈی سا ئٹ لمیٹڈ ،ڈی ایم ڈی سا ئٹ لمیٹڈ ،چیف انجینئر اور محکمہ صنعت و تجار ت کے سینئر افسرا ن نے شر کت کی ۔

صوبا ئی وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے اس مو قع پر منعقدہ بریفنگ کے دورا ن سندھ کی تما م سا ئٹ لمیٹڈ میں گزشتہ بر سوں میں الا ٹمنٹ کی گئی زمینو ں کا ریکا ر ڈ طلب کر لیا ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ سندھ میں11 سا ئٹ لمیٹڈ ہیں جن میں سا ئٹ لمیٹڈ کرا چی ،سائٹ حیدرآبا د فیز ۱،سائٹ کو ٹر ی ،سا ئٹ سکھر ،سائٹ سپر ہا ئی وے فیزI،سائٹ نوا ب شاہ ،سائٹ حیدرآبا د فیز 2،سائٹ نو ر ی آبا د ،سا ئٹ ٹنڈو آدم،سا ئٹ سپر ہا ئی وے فیز 2جبکہ سائٹ لا ڑ کا نہ کے قیام کے لئے کا م جا ر ی ہے ۔

ان تما م سا ئٹ کی مجمو عی زمین تقریباََ 16ہزا ر ایکڑ ہے جس میں تقریباََ گیا رہ سو ایکڑ پر مختلف نو عیت کی تجاوزا ت ہیں ۔انہیں بتا یا گیا کہ کرا چی سا ئٹ میں رفا حی پلا ٹو ں کو بھی کمر شل کیا گیا ہے جبکہ 700سو سے زائد اضا فی ملا زمین بھی بھرتی کئے گئے ہیں جس پر صوبا ئی وزیر نے تحقیقا تی کمیٹی تشکیل دیتے ہو ئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 18:10:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان