پیپلز پارٹی کا مشن پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،مولابخش چانڈیو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:14:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:14:46 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:10:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:09:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:09:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:07:22 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:05:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:05:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:03:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پیپلز پارٹی کا مشن پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،مولابخش چانڈیو

اپنے دور اقتدار میں اقلیتوں کوکارآمد شہری بنانے اور انہیں قومی ترقی کے دھارے میں شامل کرنیکی بات کی ہے،مشیر اطلاعات سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے اقلیتی برادری کے قومی دن کی مناسبت سے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے ہر دور اقتدار میں ملک میں آباد تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ ، انہیں معاشرے میں کارآمد شہری بنانے اور انہیں قومی ترقی کے دھارے میں شامل کرنیکی بات کی ہے بلکہ اپنے اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ،شہید جمہوریت دختر مشرق بینظیر بھٹو کی سوچ فکر کو مشعل راہ بناکر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو ، شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت پوری قیادت اپنے ہر قول وعمل سے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور پاکستان کو قائد اعظم کے نظریئے کے عین مطابق ریاست بنانے کے مشن کو ہر ہر پلیٹ فارم پر مقدم رکھا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اپنے عظیم رہنما ؤں کے نظریات اور مشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 18:07:22 :وقت اشاعت