وزیرآبادمیں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،بیٹی اور نواسی زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:09:08 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:07:20 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:06:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:06:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:06:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:05:00 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:49:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:48:17 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:46:28 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:43:24 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:43:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

وزیر آباد

وزیرآبادمیں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،بیٹی اور نواسی زخمی

وزیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وزیرآباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ۔وزیرآباد کے نواحی علاقہ بکیکی میں ہونے والی بارش سے بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق ہو گئیں ٗکمرے میں موجود ان کی بیٹی او ر نواسی شدید زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔

11/08/2016 - 18:05:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان