الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کے لیے افسران کی تربیت کا فیصلہ، نصاب تیار
ڈسٹرکٹ وریجنل الیکشن کمشنرز، ڈپٹی ڈائریکٹرزاور ڈائریکٹرز کو انتخابی امور، قوانین اور دیگر معاملات پر تربیت دی جائے گی
جمعرات 11 اگست 2016 17:56
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) الیکشن کمیشن نے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں کی گئی کوتاہیوں کو تسلیم کرتے ہوئے افسران کی تربیت کے لیے نصاب تیارکرلیا ہے۔ ٍْ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ پرمیں کی گئی کوتاہیوں کو تسلیم کرلیا گیا ہے، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد شرو ع کردیا ہے۔
جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں افسران کی تربیت نہ ہونے کی نشاندہی پراب الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے تربیتی نصاب تیارکرلیا ہے۔عام انتخابات 2018 کی تیاریوں کے تناظرمیں تاریخ میں پہلی بارالیکشن کمیشن افسران کو تربیت دی جائے گی، الیکشن کمیشن تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز، ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈپٹی ڈائریکٹرزاور ڈائریکٹرز کو تربیت دے گا جب کہ افسران کو انتخابی امور، انتخابی قوانین اور بجٹ سمیت دیگرمعاملات پر تربیت دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.