زیرحراست پاکستانی شہری بہادر علی خودکش حملہ آور نہیں: بھار ت کا اعتراف
جمعرات 11 اگست 2016 17:49
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) بھارت نے گرفتار کئے گئے پاکستانی شہری بہادر علی کے بارے میں اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ خودکش حملہ آور نہیں تاہم اس نے دستی بم ہھینکنے کی ناکام کوشش کی تھی، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی تحقیقاتی ادارے کے ذرائع نے بتایا کہ دوران تفتیش بہادر علی نے بتایا کہ وہ فدائین نہیں تاہم اس نے دو یا تین بار ہندواڑہ میں دستی بم پھینکنے کی ناکام کوشش ضررو کی ہے، ذرائع نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ جب 25جولائی کو علی کو گرفتار کیا گیا تو اس سے 23,000روپے بھارتی کرنسی برآمد ہوئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.