وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اچانک اسلام آباد آمد

جمعرات 11 اگست 2016 17:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جمعرات کی دوپہر اچانک اسلام آباد چلے گئے۔

(جاری ہے)

تاہم ان کی اچانک اسلام آباد روانگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں وزیراعظم نوازشریف نے خصوصی ملاقات کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔