پنجاب ،گرمیوں کی تعطیلات ختم تعلیمی ادار ے15اگست کو کھلیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

لاہور

پنجاب ،گرمیوں کی تعطیلات ختم تعلیمی ادار ے15اگست کو کھلیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد15اگست کو ہی کھلے گے۔ یہ بات ای ڈی او ایجوکیشن طارق رفیق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کوئی مسئلہ نہیں بچوں کے اغوا کے واقعات کے حوالے سے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ ان واقعات کے باعث تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کی جارہی ہے، غلط ہے۔

11/08/2016 - 17:45:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان