آزاد ریاست میں اپنی ترجیحات کے مطابق کام کا آغاز کر دیا،راجہ فاروق حیدر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:31:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:13:31 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:30:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:30:29 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:29:27 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:27:11 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:26:12
- مزید خبریں

اسلام آباد

آزاد ریاست میں اپنی ترجیحات کے مطابق کام کا آغاز کر دیا،راجہ فاروق حیدر

عوام کو ایسا طرز حکومت دیں گے جسے وہ اطمینان محسوس کریں گے ،کارکنوں کے حقوق کا تحفظ میری ذ مہ داری ہے،تمام کارکنوں کو جائز مقام دیا جائیگا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد ،مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنی ترجیحات کے مطابق کا م کا آعاز کر دیا ہے ۔آزادکشمیر کے عوام کو ایسا طرز حکومت دیں گے جس سے عوام اطمینان محسوس کریں گے۔ ہم تعمیر و ترقی کے جس روڈ میپ پر سفر شروع کر رہے ہیں اس سے آزادکشمیر کے عوام خوشگوار معاشی تبدیلیاں محسوس کریں گے ۔

وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ کارکنوں کے حقوق کا تحفظ میری ذمہ داری ہے ۔آزادکشمیر بھر کے کارکنوں کو انکا جائز مقام دیا جائے گا ۔کارکن آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں ۔بلدیاتی انتخابات سے عوام کو حکومت میں شراکت کے بھرپور مواقع فراہم ہوں گے۔ جن حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب نہیں ہو سکے ان حلقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے ذریعے ہی تعمیرو ترقی کے کام ہوں گے ۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں قبضہ مافیا اور کرپٹ مگر مچھوں کا احتساب کریں گے ۔آزادکشمیر کو کرپشن فری معاشرہ میں بدل دیں گے ۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے منفی سیاست کرنے والوں کے ایجنڈے کو مسترد کیا اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 17:31:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان