وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری سے ائیر مارشل سہیل امان کی ملاقات
جمعرات 11 اگست 2016 17:20
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری سے ائیر مارشل سہیل امان کی ملاقات ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ائیر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی اور ان سے سانحہ کوئٹہ پر آفسوس کا اظہار کیا ائیر چیف اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس عزم کا اظہار کیاکہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دینگے سانحہ کوئٹہ پر پوری قوم افسوس زدہ ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.