ملک میں امن کی فضا کو خراب کرنیوالے ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا‘نسیم لودھی
معصوم لوگوں کا خون بہانے والے سفاک درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‘سابق صوبائی وزیر
جمعرات 11 اگست 2016 17:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء )سابق صوبائی وزیر و رکن پنجاب اسمبلی محترمہ نسیم لودھی نے کوئٹہ بم دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دھماکے میں ملوث افراد کسی طور پر بھی انسان کہلانے کے لائق نہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے انسانیت پر شرمناک حملہ کیا ہے ۔
معصوم لوگوں کا خون بہانے والے سفاک درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ ملک میں امن کی فضا کو خراب کرنیوالے ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔انہوں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرنیوالوں کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا ئے مغفرت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.