میاں منظور احمد وٹو کی پیپلز پارٹی خلیج کے صدر میاں منیر ہنس سے دبئی میں ملاقات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:13:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:13:15 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:04:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:01 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:01 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:01 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:55:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

میاں منظور احمد وٹو کی پیپلز پارٹی خلیج کے صدر میاں منیر ہنس سے دبئی میں ملاقات

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی خلیج کے صدر میاں منیر ہنس سے دبئی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے سابق مشیر سردار جاوید یعقوب، شیر خان اور آصف خان بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال، تنظیمی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
11/08/2016 - 17:02:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان