محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ملازمت کرنے والی خواتین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:18:04 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:13:13 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:02:38 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:00:07 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:00:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:00:05 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:57:52 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:57:51 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:44:42 وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:44:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے ہو سٹلز اور ڈے کئیر سنٹر ز قائم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام وویمن پیکج کے تحت مختلف شہروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ہو سٹلز اور ڈے کئیر سنٹر ز قائم کیے جارہے ہیں ۔ اس وقت صوبے کے مختلف شہروں میں60سے زائد ڈے کیئر سنٹرز اور 16ورکنگ وویمن ہو سٹلزکام کر رہے ہیں ۔ جبکہ رواں مالی سال کے دوران مزید سنٹرز قائم کیے جائیں گے ۔

ڈے کئیر سنٹرز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/08/2016 - 17:00:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان